چین نے ریلے مصنوعی سیارہ مدار میں روانہ کر دیا!

چین نے ریلے مصنوعی سیارہ مدار میں روانہ کر دیا!

چین نے خلاء میں اعداد وشمار معلوم کرنے کے لئے ایک ریلے مصنوعی سیارہ مدار میں روانہ کیا ہے۔ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں واقع چھانگ سٹیلائٹ لانچنگ سینٹر سے چینی ساختہ Tianlian II-01 نامی مصنوعی سیارہ لانگ مار چ 3B راکٹ کے ذریعے خلاء میں روانہ کیا گیا۔ چین کا تیار کردہ Tianlian نامی مصنوعی سیارہ ریلے ڈیٹا خلائی جہازوں، مصنوعی سیاروں اور راکٹ کیریئر کو ٹرانسمیشن کی خدمات فراہم کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام

 چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons