چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈن کے اعزاز میں بیجنگ میں ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا ہے- اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد جسنڈا آرڈن کا یہ پہلا دورہ چین ہے۔ چین میں قیام کے دوران جسنڈا آرڈن چینی قیادت سے دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گی۔
یہ خبر پڑھیئے
رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کے زیادہ امکانات ہیں، ماہر فلکیات
کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان المبارک کا چاند بدھ 22 مارچ بمطابق …