تازہ ترین
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد محترم انتقال کرگئے!

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد محترم انتقال کرگئے!

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے-

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار کے والد محترم سردار فتح محمد بزدار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے لئے مغفرت اور سوگوار خاندان کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons