تازہ ترین
امریکا، افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کا معترف ...

امریکا، افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کا معترف …

امریکی خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کی غیر جانبداری کو سراہتے ہوئے تمام افغان فریقین پر زور دیا ہے کہ آئندہ انتخابات اور طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے یکساں سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جائے۔

ایک اخباری رپورٹ کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے، یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیدار فیڈریکا مغیرنی کی تجویز کی روشنی میں ان کا کہنا تھا کہ بات چیت اس طرح متحد ہو کر کی جائے جیسے کہ انتخابات نہیں ہیں اور انتخابات میں اس طرح حصہ لیا جائے کہ جیسے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons