تازہ ترین
فیڈرر نے چوتھی بار میامی اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا!

فیڈرر نے چوتھی بار میامی اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا!

سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے امریکا کے جان ازنر کو ہرا کر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔

فیڈرر نے دفاعی چیمپئن ازنر کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی، سوئس ٹینس اسٹار نے چھ ایک، چھ چار سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے سیٹ میں امریکی کھلاڑی ازنر کے کھیل میں کچھ بہتری آئی لیکن بائیں پیر میں تکلیف کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا رہا۔ راجر فیڈرر نے 101واں ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کے ہانگچو شہر کی خاص چائے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons