تازہ ترین
سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز!

سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز!

سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ کراچی میں تین لاکھ 67 ہزار 606 طلبہ و طالبات سائنس اور جنرل گروپ کے امتحانات دیں گے۔ سکھر تعلیمی بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ 7 ہزار 774 طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons