تبت کے حوالے سے کتب کی اشاعت کی افتتاحی تقریب کا انعقاد!

تبت کے حوالے سے کتب کی اشاعت کی افتتاحی تقریب کا انعقاد!

رواں سال، چین کے تبت خود اختیار علاقے میں جمہوری اصلاحات پر عمل کا ساٹھواں سال ہے۔ اس موقع پر تبت کے حوالے سے کتب کی اشاعت کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ کتب نادر اور قیمتی تصویری و تحریری دستاویزات، سیرت نگاری اور سفر ناموں پر مشتمل ہیں جن کے ذریعے مختلف پہلوؤں سے تبت میں جمہوری اصلاحات کے بعد گزشتہ ساٹھ برس میں ہونے والی زبردست تبدیلی کی عکاسی کی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons