تازہ ترین
حکومت قومی معیشت کو مستحکم بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، وزیرِ مملکت علی محمد!

حکومت قومی معیشت کو مستحکم بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، وزیرِ مملکت علی محمد!

پارلیمانی امورِ کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت قومی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے- ریڈیو پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں اقتصادی اشاریوں میں نمایاں بہتری آئی ہے، جبکہ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons