تازہ ترین
چین اور امریکہ کے درمیان اعلی سطحی اقتصادی و تجارتی مشاورت کے نویں دور میں شرکت کے لئے چینی نمائندے بیجنگ سے روانہ!

چین اور امریکہ کے درمیان اعلی سطحی اقتصادی و تجارتی مشاورت کے نویں دور میں شرکت کے لئے چینی نمائندے بیجنگ سے روانہ!

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کنگ شوانگ نے یکم اپریل کو بیجنگ میں ایک رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور امریکہ کے درمیان اعلی سطحی اقتصادی و تجارتی مشاورت کے نویں دور میں شرکت کے لئے چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ بیجنگ سے امریکہ کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ فریقین اب تک ہونے والی حقیقی پیش رفت کی بنیاد پر دونوں ممالک کے صدور کے اتفاق رائے پر عمل درآمد کرتے ہوئے باہمی مفادات اور جیت -جیت پر مبنی معاہدے کی تکمیل کے لئے مشترکہ کوشش کریں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ عراق میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ عراق میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں

پاکستان اور عراق نے روایتی اور غیر روایتی شعبوں میں تجارت اور سرمایہ کاری سمیت …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons