وزیراعظم عمران خان کی ترک صدر کو مقامی سطح پر الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد!

وزیراعظم عمران خان کی ترک صدر کو مقامی سطح پر الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد!

وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو ترکی کے مقامی انتخابات میں ان کی جماعت کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردوگان کو مقامی سطح پر الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا پاکستان کےعوام ان کی مزید کامیابیوں کے لئے دعاگو ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons