وفاقی وزیرِ خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لئے ہم نئی مصنوعات کو متعارف کروائیں گے، ملک میں بینکاری نظام کی ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں 40 فیصد ٹیکس امپورٹ پر وصول کی جاتی ہے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ بے نامی اکاؤنٹس پر قانون بنا دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے 3 بلین اور چین سے 2.1 بلین ڈالر وصول ہوچکے ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
بائیڈن کے لیے خطرے کی گھنٹی: امریکی ریاست ایریزونا میں پندرہ ہزار سے زائد ووٹرز کا نئی سیاسی جماعت پر اظہار اعتماد
امریکی ریاست ایریزونا میں 15ہزار سے زائد افراد نے جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے …