تازہ ترین
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل کو طلب کیا گیا ہے!

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل کو طلب کیا گیا ہے!

وزیر خزانہ اسد عمر نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل کو طلب کیا ہے، اجلاس میں 19 رکنی ایجنڈے سمیت وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے ڈویژن کے قیام، پی آئی اے کے نئے چیف ایگزٹیو افسر کی تعیناتی کی منظوری بھی دی جائے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کی رپورٹ کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی سیاسی صورتحال کی بہتری سے پاکستان اور روس  کے درمیان تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی: چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons