ایئر پورٹ کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، ڈائریکٹر جنرل اے ایس ایف!

ایئر پورٹ کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، ڈائریکٹر جنرل اے ایس ایف!

ڈائیریکٹر جنرل ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس میجر جنرل ظفر الحق نے کہا ہے کہ ہم ملک بھر میں قائم ہوائی اڈوں کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ جہلم میں ذرائع ابلاغ کے نمائندؤں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دشمنوں اور دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی تھریٹ موجود ہے لیکن اے ایس ایف ہر طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے چوکس ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons