اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں قیام امن کے لئے مسئلہ فلسطین کو حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تیونس میں منعقدہ عرب لیگ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اقوام متحدہ اور عرب ممالک کے مابین تعاون پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ عرب ممالک کے مابین اتحاد سے ہی خطے میں قیام امن کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر
اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …