تازہ ترین
چینی صدرکی مشر ق وسطیٰ میں امن واستحکام کےلئےعرب لیگ کی کوششوں کی تعریف ...

چینی صدرکی مشر ق وسطیٰ میں امن واستحکام کےلئے عرب لیگ کی کوششوں کی تعریف …

چینی صدر شی جن پنگ نے مشر ق وسطی میں امن، استحکام اورترقی کے فروغ کےلئے عرب لیگ کی کوششوں کو سراہا ہے۔

عرب لیگ کے صدر کے نام ایک پیغام میں انہوں نے تذویراتی باہمی اعتماد کے فروغ اور چین عرب خطہ اور شاہراہ تعاون کے لائحہ عمل پر عملدرآمد کےلئے عرب لیگ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کااظہار کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons