ملک قومی اداروں کی تنظیم نو کے بعد استحکام حاصل کر سکتا ہے، فواد چوہدری

حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کانام تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، وزیرِ اطلاعات و نشریات!

وزیرِ اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کانام تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ اگرچہ حکومت نے غربت کے خاتمے کےلئے احساس پروگرام شروع کیا ہے تاہم بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام بھی جاری رہے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons