تازہ ترین
مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوئے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے، چیف جسٹس آف پا کستان

مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوئے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے، چیف جسٹس آف پا کستان!

عدالتِ عظمی نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس سے متعلق فیصلے میں کہا ہے کہ اگر پرویز مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوئے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے، اور ملزم کے پیش نہ ہونے پر ان کا دفاع کا حق ختم ہوجائے گا۔ عدالتِ عظمی میں چیف جسٹس آف پا کستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔

یہ خبر پڑھیئے

ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons