بے نامی اکائونٹس کے معاملے پر ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے درمیان تنازعہ ...

بے نامی اکائونٹس کے معاملے پر ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے درمیان تنازعہ …

بے نامی اکائونٹس کے معاملے پر ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے درمیان تنازع پیدا ہوگیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق بے نامی بینک اکائونٹس اور جائیدادوں کے خلاف آج سے شروع ہونے والے کریک ڈاؤن کا فیصلہ تعطل کا شکار ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بینکوں سے 2 سے 3 سال کے بے اکانٹس کی تفصیلات مانگی ہیں جب کہ بینک صرف ایک سال تک کی بے نامی اکانٹس کی تفصیلات دینے پرآمادہ ہیں-

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons