برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کی ممبر سعیدہ وارثی کا کہناہے کہ اسلام و فوبیا سے متعلق برطانیہ میں چشم پوشی کی جا رہی ہے، چوٹی کے صحافی اور میڈیا چینل اسلام مخالف ہونے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آخر کب تک مسلمانوں کو اپنی وفاداری کا امتحان دینا پڑے گا۔ سعیدہ وارثی نے کہا کہ مسلمانوں کو اس ملک کی اورکتنی خدمت کرنی پڑے گی تا کہ ہمیں اندرونی دشمن نہ سمجھا جائے-
یہ خبر پڑھیئے
ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …