فیس بک نے پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان اور بھارت سے متعلق 1،126 اکاؤنٹس، گروپس اور پیچز بند کر دئیے...

فیس بک نے پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان اور بھارت سے متعلق 1،126 اکاؤنٹس، گروپس اور پیچز بند کر دئیے…

فیس بک نے پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے 1،126 اکاونٹس، گروپس اور پیچز کو بند کردیا ہے۔

فیس بک کی سائبر سیکیورٹی پالیسی کے سربراہ نتھینل گلچر کا کہنا ہے کہ چار قسم کے گروپس اور اکاونٹس کے خلاف فیس بک اور انسٹاگرام پر کارروائی کی گئی ہے۔ فیس بک کی جانب سے پاکستان سے چلنے والے کل 103 اکاونٹس کو بند کیا گیا ہے۔ تھینل گلچر کا کہنا ہے کہ بھارت کے 321 پیجز اور اکاؤنٹس کو بھی بند کیا گیا ہے-

یہ خبر پڑھیئے

چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام

 چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons