پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 294 پوائنٹس کمی کے ساتھ 38 ہزار 354 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 50 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ ہوئی جس کے بعد مارکیٹ میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کا حجم 8 کروڑ سے زائد حصص کا رہا جن کی کی مالیت 3 ارب روپے سے زائد رہی-
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …