تازہ ترین
فلم شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی، میکال ذوالفقار!

فلم شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی، میکال ذوالفقار!

میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف سخت زبان کا استعمال کی لیکن فلم شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی۔

پاکستان ایئرفورس پر مبنی نئی فلم شیردل کے ہیرو میکال ذوالفقار نے برطانوی نشریاتی دارے کو انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ فلم شیر دل کی کہانی انڈیا اور پاکستان کی جنگ کے گرد گھومتی ہے۔ میکال ذوالفقار نے کہا کہ ہم نے فلم کے ذریعے پیغام دیا کہ پاکستان ہے اور ہمیشہ رہے گا اور اگر کوئی جارحیت دکھائے گا تو ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں-

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons