محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک جبکہ سندھ میں گرم رہنے کاامکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیئے گئے درجہ حرارت کے مطابق اسلام کاکم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا، جبکہ لاہور18، کراچی 25، پشاور16، کوئٹہ 12 اورمظفرآباد میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیاگیا۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …