نیو گوادرانٹرنیشنل ائر پورٹ چین اور پاکستان کے مابین ایک پٹی ایک شاہراہ اقدام کے تحت جاری منصوبوں میں سے ایک ہے ...

نیو گوادرانٹرنیشنل ائر پورٹ چین اور پاکستان کے مابین ایک پٹی ایک شاہراہ اقدام کے تحت جاری منصوبوں میں سے ایک ہے …

چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ نیو گوادرانٹرنیشنل ائر پورٹ چین اور پاکستان کے مابین ایک پٹی ایک شاہراہ اقدام کے تحت جاری منصوبوں میں سے ایک ہے۔

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گنگ شوآنگ نے مذکورہ منصوبے کا سنگ ِبنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت پر وزیرِاعظم عمران خان کو سراہا ہے۔ چینی ترجمان نے کہا کہ سی پیک کے ذریعے چین اور پاکستان کوٹھوس فوائد حاصل ہوں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام

 چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons