سندھ حکومت نے 4 اپریل کو پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی 40 ویں برسی کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نو ٹیفیکیشن کے مطابق ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبائی حکومت کے تحت چلنے والے تمام ادارے بند رہیں گے۔
یہ خبر پڑھیئے
اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …