تازہ ترین

عمان کی فضائیہ کے نائب سربراہ کی پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات!

4 اپریل کو جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں عمان کی فضائیہ کے نائب سربراہ مطر بن علی بن مطر العبیدانی نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی. ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

یہ خبر پڑھیئے

چین کوتعلیمی لحاظ سے مضبوط ملک بنانے سے چینی طرز کی جدیدیت کو سہارا ملے گا

انتیس مئی کو چینی رہنما شی جن پھنگ نے سی پی سی کے مرکزی سیاسی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons