وزیرِ صحت عامر کیانی کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹر ی اتھارٹی نے غیر قانونی طور پر ادویات کی قمیتوں میں ازخود اضافہ کرنے والی ادویہ ساز کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ادویات میں غیرقانونی اضافہ کرنے والی ادویہ ساز کمپنیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور بھاری جرمانے عائد کیئے گئے ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …