تازہ ترین

سشما سوراج نے اپنی ہی حکومت کے دعوے کو مسترد کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا خیر مقدم!

بھارتی وزیر خارجہ سشما سووراج نے کہا ہے کہ بالا کوٹ میں کوئی پاکستانی فوجی اور شہری جاں بحق نہیں ہوا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ زمینی حقائق نے بھارت کو سچ بولنے پر مجبور کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے 2016ء میں سرجیکل سٹرائیک، اور پاکستان کا ایف سولہ طیارہ گرانے کا دعوی جھوٹا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons