وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بزی ٹاپ سیکیورٹی فورسز حملے میں ملوث بلوچ دہشت گرد ایران سے آئے تھے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ 18 اپریل کو ایرانی سرحد سے 15 سے 20 دہشت گرد پاکستان کی حدود میں داخل ہوئے۔ انہوں نے کا کہا کہ دہشت گردوں نے مکران کوسٹل ہائی وے پر بسوں کو روک کر باقاعدہ شناخت کر کے 14 افراد کو شہید کیا-
یہ خبر پڑھیئے
قدرتی ماحول کے تحفظ اور ثقافتی وراثت کا باہمی امتزاج
بیجنگ میں نیشنل نیچرل ہسٹری میوزیم آف چائنا کا باضابطہ افتتاح 5 جون کو کیا …