تازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے آج روانہ ہوگی!

سرفراز احمد کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے آج رات روانہ ہوگی۔ سرفراز احمد کی قیادت میں 17 رکنی قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے آج رات لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہو گی، قومی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں انگلینڈ کے خلاف 5 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons