تازہ ترین

داعش نے سری لنکا بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی!

داعش نے سری لنکا میں ایسٹر کے تہوار پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے تاہم دعوے کے ثبوت میں خود کش بمبار کے نام اور دیگر تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ داعش کی نمائندہ خبر ایجنسی ہونے کے دعویدارعمق کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا امریکی اتحادی ہے جہاں کیے گئے خود کش دھماکے داعش جنگجووں نے کیے۔

یہ خبر پڑھیئے

لی شی کا برازیل کا سرکاری دورہ خیر سگالی

برازیل کی حکومت اور لیبر پارٹی کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons