چینی وزارتِ خارجہ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے مابین ہونے والی ملاقات کے حوالے سے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین اعلی سطح کے تبادلے روس اور شمالی کوریا کے باہمی تعلقات اور خطے میں امن و امان کے قیام کیلئے تعمیری ہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کنگ شوآنگ نے کہا کہ چین جزیرہ نما کوریا میں تخفیفِ اسلحہ اوراس معاملے کے سیاسی حل کیلئے روس سمیت تمام فریقین کے ساتھ باہم مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
صدر شی جن پھنگ کی نیپالی وزیراعظم سے ملاقات
23 ستمبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو کے ویسٹ لیک …