پچیس اپریل کو چین کے صدر مملکت شی چن پھنگ نے دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے اعلی سطحی فورم میں شریک غیرملکی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جن میں ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد، انڈونیشیا کے نائب صدر یوسف کالا، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم محمد بن رشید مخدوم، اور پاپوا نیوگنی کے وزیر اعظم پیٹر اونیل شامل ہیں۔ چینی صدر نے ان غیرملکی رہنماؤں کے ساتھ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کے سلسلے میں باہمی تعاون، دوطرفہ تعلقات نیز مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
یہ خبر پڑھیئے
صدر شی جن پھنگ کی نیپالی وزیراعظم سے ملاقات
23 ستمبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو کے ویسٹ لیک …