دی بیلٹ اینڈ روڈ

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین سے متعلق عالمی تعاون کے دوسرے اعلی سطحی فورم کی افتتاحی تقریب سے چینی صدر شی چن پھنگ کا خطاب!

چھبیس اپریل کو دی بیلٹ اینڈ روڈ کے حوالے سے عالمی تعاون کے دوسرے اعلی سطحی فورم کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

چین کے صدر مملکت شی چن پھنگ نے” بہتر مستقبل کے لئے دی بیلٹ اینڈ روڈ کو مل کر تعمیر کیا جائے” کے عنوان سے تقریر کی- انہوں نے کہا کہ “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کا مقصد انٹرکنکشن اور باہمی تعاون کے ذریعےمشترکہ ترقی ہے- تمام فریقین کی مشترکہ کوششوں کی بنا پر پہلے فورم سے حاصل کردہ نتائج کو کامیابی سے نافذ کیا گیا ہے۔ اس وقت تک چین نے ایک سو پچاس سے زیادہ ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کے حوالے سے تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں- “دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشئیٹو” کو اقوام متحدہ سمیت عالمی تنظیموں اور مختلف ممالک کی ترقیاتی حکمت عملی اور تعاون کے منصوبوں سے منسلک کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے عالمی اقتصادی ترقی اور خود چین کو ترقی کے لئے نئی گنجائش اور نئے مواقع میسر ہو رہے ہیں-

یہ خبر پڑھیئے

صدر شی جن پھنگ کی نیپالی وزیراعظم سے ملاقات

23 ستمبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو  کے  ویسٹ لیک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons