تازہ ترین
ایک پٹی ایک شاہراہ فورم عالمی اور علاقائی ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، روسی صدر

ایک پٹی ایک شاہراہ فورم عالمی اور علاقائی ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، روسی صدر!

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ شاندار مشترکہ مستقبل کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ چین میں منعقدہ دوسرے ایک پٹی ایک شاہراہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذکورہ فورم عالمی اورعلاقائی ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ولادی میر پیوٹن نے مزید کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کل 9 جون بروز جمعہ کو پیش کیا جائے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons