ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو جلد کمروں میں لانے کے لئے کرفیو لگانے کا فیصلہ

ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو جلد کمروں میں لانے کے لئے کرفیو لگانے کا فیصلہ!

دبئی میں آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوران بیٹسمین عمر اکمل کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کا سنگین واقعہ رونما ہوا جسے سامنے رکھتے ہوئے پاکستان ٹیم انتظامیہ نے انگلینڈ کی سیریز اور ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو جلد کمروں میں لانے کے لئے کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مئی 2016ء میں مکی آرتھر کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستان ٹیم کے لئے کرفیو ٹائمنگ ختم کردیئے گئے تھے تاہم کھلاڑی از خود ذمے داری کا مظاہرہ کر کے میچ سے قبل رات کو جلد اپنے کمروں میں آجاتے تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر طلعت علی ملک نے لندن سے فون پر بتایا کہ وہ سنجیدگی سے غور کررہے ہیں کہ میچ سے قبل رات کو کرفیو لگا کر کھلاڑیوں کو پابند کیا جائے کہ وہ جلد کمروں میں آئیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons