تازہ ترین
رمضان

رمضان کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات!

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان کا چاند 30 شعبان یعنی 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے اور پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے رمضان کا چاند 5 مئی یعنی 29 شعبان کو نظر نہیں آئے گا، جبکہ سائنسی اعدادوشمار کے مطابق ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons