چین، روس اور امریکہ کے مابین افغان مسئلے کے مختلف امور پر اتفاق رائے طے پاگیا ہے۔ افغان مسئلے پر روس کے شہر ماسکو میں منعقدہ دوسرے سہہ فریقی مذاکرات میں تینوں ممالک نے افغانستان کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کی ہے، جس میں افغانستان کی خودمختاری، دہشتگردی کے خاتمے، افغانستان میں موجود مختلف دھڑوں کے مابین مذاکراتی عمل، سمگلنگ اور افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلاء سمیت دیگر امور شامل تھے۔
یہ خبر پڑھیئے
صدر شی جن پھنگ کی نیپالی وزیراعظم سے ملاقات
23 ستمبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو کے ویسٹ لیک …