انتخاب

سابق امریکی نائب صدر جؤ بائیڈن کا 2020ء کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان!

سابق امریکی نائب صدر جؤ بائیڈن نے 2020ء میں امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے جو بائیڈن نے اپنے ایک بیان میں اس بات کا اعلان کیا کہ وہ 2020ء کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس کے امیدوار ہوں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

دس  سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons