چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ سے فلپائن کے صدر Rodrigo Duterte نے بیجنگ میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر چینی وزیراعظم نے کہا کہ بحرہ جنوبی چین میں امن واستحکام نہ صرف چین اور فلپائن کے مشترکہ مفاد میں ہے بلکہ مذکورہ امن واستحکام سے خطے کے دیگر ممالک بھی مستفید ہونگے۔ فلپائنی صدر نے کہا کہ ایک پٹی ایک شاہراہ کے منصوبے کے تحت فلپائن چین کے ساتھ دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا خواہشمند ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
ایران کے وزیر خارجہ کا جوہری معاہدے پر قومی موقف کا بیان
ایران کے وزیر خارجہ عبد اللہیان نے تہران یونیورسٹی میں ایک تقریر کے دوران جوہری …