بھارتی جیل

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی ماہی گیر جاں بحق!

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی ماہی گیر جاں بحق ہوگیا ہے، تاہم اس کی موت کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی۔ کراچی کے رہائشی محمد سہیل کو بھارتی فورسز نے 2016ء میں سمندری حدود کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ محمد سہیل ولد عبدالرشید الحافظ نامی لانچ پر مچھلی کے شکار کے لئے گیا تھا، تاہم 02 اکتوبر 2016ء کو بھارتی فورسز نے اسے گرفتار کر لیا، اب اس کے حوالے سے خبر آئی ہے کہ وہ تشدد کے باعث زندگی کی بازی ہار چکا ہے، اور اس کی لاش تین سے چار روز بعد وطن پہنچ جائے گی، ماہی گیر محمد سہی محمدی کالونی کراچی کا رہائشی تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons