وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرلیئے ہیں۔ نجی نیوز چینل کی مطابق جن افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کیئے گئے ہیں ان میں چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل خان، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق، مبین صولت، شاہد اسلام الدین اور عامر نسیم شامل ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …