محروم

ہاتھوں سے محروم 10 سالہ بچی نے رائٹنگ کا مقابلہ جیت لیا!

چین سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ بچی سارہ ہائنسلے نے دونوں ہاتھوں سے محروم ہونے کے باوجود ’’نیشنل ہینڈ رائٹنگ کانٹیسٹ‘‘ میں ’’نیکولس میگزم ایوارڈ‘‘ جیت لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 10 سالہ سارہ پیدائشی طور پر ہی دونوں ہاتھوں سے محروم تھی تاہم کسی قسم کے کام کو ایک عام بچے کی طرح یا اس سے بہتر طور پر انجام دینے سے گھبراتی اور کتراتی نہیں ہے۔ سارہ نے والدین کی تربیت کی بدولت بچپن ہی سے اپنے کام خود انجام دینے شروع کر دیئے تھے، سارہ کا کہنا تھا کہ اس نے پڑھائی لکھائی کو بھی مشکل نہیں سمجھا، اپنی کامیابی پر مجھے بے حد فخر محسوس ہوا۔ سارہ بائیک چلانے اور سوئمنگ کی بھی شوقین ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام

 چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons