عدالت احتساب نے نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس میں تحریک انصاف کے راہنماء بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت احتساب کے جج ارشد ملک نے بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا جو 30 اپریل کو سنایا جائے گا۔
یہ خبر پڑھیئے
پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنوں کے ساتھ دیرینہ وابستگی رکھتا ہے: حنا ربانی کھر
امورخارجہ کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اقوام …