انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ کے لئے 22 رکنی میچ آفیشل کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق ایونٹ کے 48 میچز کے لئے دنیا کے 16 بہترین امپائز اور 6 میچ ریفریز پر مشتمل آفیشل کا انتخاب کیا گیا ہے جو 30 مئی سے 14 جولائی تک جاری رہنے والے ورلڈکرکٹ کپ ایونٹ میں فرائض ادا کریں گے۔ ورلڈکپ کے لئے منتخب امپائروں میں پاکستان کے علیم ڈار بھی شامل ہیں جن کا یہ پانچواں ورلڈکپ ہوگا۔
یہ خبر پڑھیئے
چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام
چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …