وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں عالمی بینک کی چیف ایگزیکٹو آفیسر Kristalina Georgieva سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم کی جانب سے عالمی بینک کی سی ای او کو حکومت کی نئی معاشی پالیسیوں سے آگاہ کیاگیا۔ ملاقات میں مشیر خزانہ خفیظ شیخ ، مشیر تجارت عبد الرزاق داود اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجودتھے۔ پاکستان کو عالمی بینک کی جانب سے تقریبا 6 سے 8 ارب ڈالر قرض فراہم کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …