تعلقات

پاک-چین تعلقات کو پروان چڑھانے کیلئے آئی ایس پی آر کا کردار بہت اہم ہے، چینی قائم مقام سفیر!

پاکستان میں تعینات چین کے قائم مقام سفیر اور نائب ناظم الامور چاؤ لی چیان نے آئی ایس پی آر ڈائریکٹوریٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی ۔اس موقع پر قائم مقام چینی سفیر نے کہا کہ پاک چین تعلقات کو پروان چڑھانے کیلئے آئی ایس پی آر کا اہم کر دار ہے ، جبکہ چینی سفارتخانہ آئی ایس پی آر کے کردار کا معترف ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons