وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کے چینی ہم منصب شی چن پھنگ جلد ہی امریکہ کا دورہ کریں گے۔رواں ماہ کے اوائل میں امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل میں اس معاملے پر معتبر ذرائع کے حوالے سے شائع کردہ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ امریکہ اور چین مئی کے آخر یا جون کے اوائل میں امریکہ میں منعقد ہونیوالی ایک رسمی تقریب میں آخری تجارتی سمجھوتے پر دستخط کرسکتے ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر
اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …