فلسطین میں اسرائیل کی سرحد کے قریب غزہ کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم ازکم ساٹھ فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان ہونے والی یہ جھڑپیں واپسی مارچ کے نام سے مشہور اسرائیل مخالف ہفتہ وار ریلی کا حصہ ہیں جو گزشتہ سال مارچ میں شروع ہوئیں۔ مشرقی غزہ میں ایک سال سے زائد عرصے سے جاری ہفتہ وار مظاہروں میں اسرائیلی فوج اب تک 272 فلسطینیوں کو شہید، جبکہ 16،000 سے زائد کو زخمی کرچکی ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …