تازہ ترین
باغبانی

عالمی باغبانی ایکسپو دو ہزار انیس کی افتتاحی تقریب بیجنگ سےبراہ راست نشر ہوگی!

عالمی باغبانی ایکسپو دو ہزار انیس انتیس اپریل سے سات اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اٹھائیس اپریل کو ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور تقریب سے خطاب کریں گے۔

اس موقع پر چائنا میڈیا گروپ کا چائنا ریڈیو انٹرنیشنل،انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں اس تقریب کا احوال براہ راست نشر کرے گا ۔چینی ، انگریزی ، جاپانی،اردو ، ہندی،عربی سمیت چوالیس زبانوں میں سی آر آئی آن لائن ویب سائٹ ، موبائل ایپلیکیشن،فیس بک ، ٹوئیٹر، وی کے سمیت غیر ملکی سوشل میڈیا پر ملٹی میڈیا کی براہ راست رپورٹس پیش کی جائیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons